Disable Preloader

Latest News

صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف صاحبزادہ محمد عدنان قادری سے انکے آفس میں مختلف علاقوں سے تشریف لائے ہوئے عوام کی ملاقات۔۔ صوبائی وزیر نے انکے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔